سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان:بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغاز

جمعرات 8 ستمبر 2016 13:40

سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان:بطور کپتان میچ اور سیریز میں ..

اولڈ ٹریفورڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 ستمبر۔2016ء) پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان بن گئے ہیں۔ان کے بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغازہوا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ہی ٹی ٹونٹی شیڈول تھا جس میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مصباح الحق اور ون ڈے کیلئے اظہر علی کپتان تھے جبکہ ٹی ٹونٹی کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنایا گیا تھا جنہوں نے اپنی کپتانی کا انتہائی شاندار آغاز کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :