بدین پولیس کاسٹی سینٹرمیں قائم فوٹو اسٹیٹ کی دوکان پرچھاپہ

بلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام پربڑی تعداد میں جعلی فارم برآمد

جمعرات 8 ستمبر 2016 13:36

بدین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 ستمبر۔2016ء) بدین پولیس کاسٹی سینٹرمیں قائم فوٹو اسٹیٹ کی دوکان پرچھاپہ،بلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام پربڑی تعداد میں جعلی فارم برآمدتفصیلات کے مطابق بدین پولیس نے سٹی سینٹرمیں قائم جبار خاصخیلی کے فوٹوکاپی دوکان پرچھاپہ مارکربلاول بھٹوانکم سپورٹ پروگرام کے نام سے 300روپے میں فروخت کئے جانے والے جعلی فارم بڑی تعداد میں برآمدکرکے دوکان مالک جبارخاصخیلی اورشفن خاصخیلی کوگرفتارکرکے دوکان سیل کرتے ہوئے معاملہ کی تحقیقات شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :