شارجہ:بیوی نے منشیات فروش شوہر کی مخبری کر دی، پولیس کا ملزم کی تلاش
جمعرات 8 ستمبر 2016 13:08
شارجہ: (اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔8ستمبر 2016ء ) :شارجہ میں رہائش پذیر اماراتی خاتون نے اپنے شوہر کے منشیات بیچنے میں ملوث ہو نے کی مخبری کر دی۔ پولیس کے مطابق اماراتی خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر نشے کا عادی ہے اور منشیات فروخت بھی کرتا ہے ۔ 40سالہ اماراتی خاتون نے پولیس کو بتا یا کہ اسکا شوہر منشیات فروخت کرتا ہے ۔
(جاری ہے)
جب اس نے اسے اس کام سے منع کیا تو اسے بھی جان سے مارنے کی وھمکی دینے لگا۔
اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملزم کے گھر پر چھاپہ مار کر ممنوعہ منشیات ضبط کر لی ۔ جبکہ ملزم بھاگنے میں کامیاب ہو گیا۔ملزم نے پولیس کاروائی کے بعد اپنی بیوی کو ٹیلی فون پر جان سے مار دینے کی دھمکیاں بھی دیں۔ جس کے بعد اماراتی خاتون نے پولیس کو اطلاع دی کہ ملزم اسے جان سے مارنے کیہ دھمکی دے رہا ہے ۔ پولیس ملزم کی تلاش میں سرگرداں ہے ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.