سری لنکا نے سال میں زیادہ ٹی 20 شکستوں کا پاکستانی ریکارڈ برابر کردیا

جمعرات 8 ستمبر 2016 12:50

سری لنکا نے سال میں زیادہ ٹی 20 شکستوں کا پاکستانی ریکارڈ برابر کردیا

پالے کیلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 ستمبر۔2016ء) سری لنکا نے ایک سال میں سب سے زیادہ ٹوئنٹی 20 میچز میں ناکامیوں کا پاکستانی منفی ریکارڈ برابر کردیا۔

(جاری ہے)

پالے کیلی میں پہلے میچ میں ہار کے ساتھ ہی رواں برس آئی لینڈرز کی اس فارمیٹ میں ناکامیوں کی تعداد 12 ہوگئی، اس سے قبل پاکستان ٹیم کو 2010 میں 18 میچز میں سے ایک درجن میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا تھا، آئی لینڈرز کی یہ 15 مقابلے میں 12 ویں ناکامی ہے۔پالے کیلے میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو میکسویل کے جارحانہ 145 رنز کی بدولت 85 رنز سے شکست دی تھی۔

متعلقہ عنوان :