چوہدری اجمل صابر کاقومی ہینڈبال ٹیم کے کپتان طاہر علی سے اظہارتعزیت

جمعرات 8 ستمبر 2016 12:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 ستمبر۔2016ء) او جی ڈی سی ایل سپورٹس بورڈ کے نائب صدر اور سابق کرکٹر چوہدری اجمل صابر نے قومی ہینڈبال ٹیم کے کپتان طاہر علی سے ان کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

متعلقہ عنوان :