پشاور:وارسک روڈ پردرمنگی کےعلاقےمیں پولیس موبائل پردستی بم حملہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 8 ستمبر 2016 10:15

پشاور:وارسک روڈ پردرمنگی کےعلاقےمیں پولیس موبائل پردستی بم حملہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8ستمبر۔2016ء) پشاور میں وارسک روڈ پر درمنگی کے علاقے میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بم حملے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں‌لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :