بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے

جمعرات 8 ستمبر 2016 00:13

بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے

مانچسٹر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار7 ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم انگلینڈ کیخلاف واحد ٹی ٹونٹی میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے خلاف واحد ٹی ٹونٹی کے آخری اوور میں معین علی نے کور کے اوپر سے شاٹ کھیلا جس کے پیچھے بھاگتے ہوئے بابراعظم پیر مڑنے کے باعث زمین پر گر گئے جس پر سابق کپتان شعیب ملک نے انہیں اپنی گود میں اٹھا کر باؤنڈری لائن سے باہر لیکر گئے ۔