مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا

muhammad ali محمد علی بدھ 7 ستمبر 2016 23:26

مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی، انگلینڈ ..

مانچسٹر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7 ستمبر ۔2016ء) مانچسٹر ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا واحد ٹی ٹوئنٹی میچ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس دوران انگلینڈ کی اننگ جاری ہے اور مشکلات کا شکار نظر آتی ہے۔ پاکستانی گیند بازوں کی شاندار کارگردگی کے باعث انگلینڈ 11 اوورز میں 85 کے اسکور پر 3 وکٹیں کھو بیٹھا ہے۔ پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے 2 وکٹیں حاصل کی ہیں۔