کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اشارہ دیدیا
بدھ 7 ستمبر 2016 15:18
دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔07 ستمبر۔2016ء) جارحانہ بیٹنگ کیلئے مشہور ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کا اشارہ د یدیا ۔بھارتی اخبار کو ایک انٹرویو میں کرس گیل نے کہا کہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ممکن ہے ۔ اس حوالے سے بات چیت جاری ہے ، جلد فیصلہ ہو جائے گا ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز قدرتی طور پر ٹی ٹوئنٹی کی ایک اچھی ٹیم ہے ، کریز پر صبر کا مظاہرہ نہ کرنے کی وجہ سے ہم ٹیسٹ کرکٹ کی اچھی ٹیم نہیں رہے ۔کرس گیل کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی نے ٹیسٹ کرکٹ کا مزاج تبدیل کر دیا ہے ۔پہلے ٹیسٹ کے ایک دن میں 180 سے 200 رنز ہوتے تھے اب 300سے زائد رنز بنتے ہیں ۔ ڈیوڈ وارنر اور سہواگ جیسے کھلاڑی ٹیسٹ میں تیزی لائے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.