سری لنکن کرکٹ ٹیم ایک ہفتے میں دو عالمی ریکارڈز سے محروم
بدھ 7 ستمبر 2016 15:18
(جاری ہے)
گزشتہ ماہ 30 اگست کو انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے میچ میں مقررہ اوورز میں 444 رنز کا مجموعہ تشکیل دے کر سری لنکا کا ریکارڈ توڑا تھا، سری لنکا نے 443 رنز بنا رکھے تھے، اس کے بعد گزشتہ روز آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف کھیلے گئے ٹی ٹونٹی میچ میں مقررہ اوورز میں 263 رنز کا مجموعہ تشکیل دے کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، اس سے قبل ٹی ٹونٹی میں بڑا مجموعہ تشکیل دینے کا اعزاز سری لنکا کو حاصل تھا، سری لنکا نے 2007 میں کینیا کے خلاف 260 رنز کا مجموعہ بنا کر تاریخ رقم کی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.