سعودی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

طیارے کی ہنگامی لینڈگ مسافر کی طبیعت خراب ہونے پرکی گئی،پروازایس وی اے764ریاض سے دلی جارہی جارہی تھی،مسافرکو طبی امداد فراہم کرنے کے بعد طیارے کو روانہ کردیا جائیگا۔ذرائع سعودی ایئرلائن

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 6 ستمبر 2016 17:00

سعودی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 ستمبر2016ء) :سعودی ایئرلائن کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی ہے،طیارے کی ہنگامی لینڈگ مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سعودی ایئرلائن کی پرواز ایس وی اے 764ریاض سے دلی جارہی جارہی تھی۔کہ راستے میں ایک مسافر کی طبیعت خراب ہوگئی۔جس کے باعث طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔طیارے میں 300مسافر سوار ہیں۔مسافر کو طبی امداد فراہم کردی گئی ہے۔ایئرلائن کے مطابق کچھ ہی دیر میں طیارے کو روانہ کردیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :