چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے

پیر 5 ستمبر 2016 16:26

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 ستمبر۔2016ء ) چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے ، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.15فیصد کے اضافے سے 3072.

(جاری ہے)

1پوائنٹس پر بند ہوا ، شینزن انڈیکس 0.52فیصد کے اضافے سے 10695.45پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹرپرائزز پر لین دین کرنے والا چائی نیکسٹ انڈیکس 0.54فیصد کے اضافے سے 182.69پوائنٹس پر بند ہوا ۔

متعلقہ عنوان :