چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا

پیر 5 ستمبر 2016 16:26

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 ستمبر۔2016ء ) چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا ،ستمبر 2016ء کا کنٹریکٹ 0.3 فیصد کے اضافے سے3299.4 ،اکتوبر 2016ء کا کنٹریکٹ0.17فیصد کے اضافے سے 3972.4پوائنٹس ،دسمبر 2016 ء کا کنٹریکٹ 0.16فیصد کے اضافے سے 3225.

(جاری ہے)

6پوائنٹس جبکہ مارچ 2017ء کا کنٹریکٹ 0.32فیصد کے اضافے سے 3193پوائنٹس پر بند ہوا ، سٹاکس انڈیکس کنٹریکٹ جو کہ کسی متفقہ تاریخ پر متعین مالیت پر ہوشین 300انڈیکس کی خریدیا فروخت کے معاہدے ہیں کا مقصد سرمایہ کاروں کو مارکیٹ میں کمی یا بیشی سے فائدہ اٹھانے یا داؤ پر لگانے کی اجازت دیتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :