پولٹر ی فار م کے قیام سے قبل مٹی اور پانی کا تجز یہ ضروری ہے، لائیوسٹا ک ماہرین

پیر 5 ستمبر 2016 14:27

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔05 ستمبر۔2016ء) پاکستان میں مر غ با نی کی صنعت روزبروز فروغ پا رہی ہے جس سے لاکھوں افراد کا روز گاروابستہ ہے۔

(جاری ہے)

لائیوسٹا ک ماہرین نے کہاہے کہ مرغبانی کے ذریعے ملک کی بڑھتی ہوئی گو شت اور انڈے کی ضروریات پور ی کی جارہی ہے منافع بخش ہونے کے باعث ٹیکسٹائل کے بعد مرغبانی منافع بخش صنعت کے طور پر سامنے آئی ہے انہوں نے کہا کہ جس جگہ فارم لگانا ہو وہاں پانی اور مٹی کا تجزیہ بہت ضروری ہے تجزیے کے بعد ماہرین کی سفارشات پر عمل کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :