لاہور،ضلعی انتظامیہ نے شاہ پور کانجراں میں واقع مویشی منڈی میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردیئے

اتوار 4 ستمبر 2016 17:40

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) ضلعی انتظامیہ نے شاہ پور کانجراں میں واقع مویشی منڈی میں جدید سی سی ٹی وی کیمرے نصب کردئیے ہیں ان کیمروں کی تنصیب کا مقصد کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے واقعہ سمیت منڈی میں قربانی کے جانوروں کی چوری اور دیگر جرائم جن میں جیب تراشی اور ڈکیتی شامل ہیں کو مانیٹر کرنا ہے اس سلسلے میں ایک مانیٹرنگ روم مویشی منڈی میں ہی قائم کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :