کوئٹہ ،فورسز کی کارروائی ،4 مشتبہ افراد گرفتار،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

اتوار 4 ستمبر 2016 17:34

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) بلوچستان کے علاقے چمن میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا اطلاعات کے مطابق چمن کے علاقے گلدار باغچہ میں سیکورٹی فورسز نے کومبنگ آپریشن کر تے ہوئے4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :