تحریک انصاف جان بوجھ کر ٹی او آرز کمیٹی سے ہٹ رہی ہے سڑکوں کی سیاست کرسکے‘زمرد یاسمین
اتوار 4 ستمبر 2016 16:42
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر زمرد یاسمین رانا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف جان بوجھ کر ٹی او آرز کمیٹی سے ہٹ رہی ہے تاکہ سڑکوں کی سیاست کرسکے۔ پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے کہ وہ سوچی سمجھی سازش کے تحت سازش کر رہے ہیں جبکہ ان پر بد عنوانی کا الزامات ہیں۔ ا نہوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی بنیاد ٹیکس چوروں اور اعلیٰ طبقے کے خلاف رکھی گئی تھی۔
عمران خان نے احتساب کا ڈونگ رچایا، پہلے کرکٹ کے ہیرو بنے پھر مشرف کے ہیرو بنے آج کرپشن ، منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کے ہیرو نکلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دائیں بائیں اے ٹی ایم اور زمینوں پر قبضہ مافیا کھڑے ہیں۔ ایک کا چل رہا ہے اور دوسرے کے خلاف نیب میں مقدمہ دائر کیا گیا ہے جو اکٹھے ہو کر چور چور کر رہے ہیں، ریفرنس آپ کو نااہل کرانے کے لئے دائر کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.