د ر خت ز مین کا ز یو ر ہے ا و ر ما حو ل کو خو شگو ا ر ر کھنے میں ا ن کا کر د ا ر کلید ی ہو تا ہے
شجر کا ر ی مہم سے ز مر د خان ، انجم عقیل ،ر ا جہ طا ہر ،ر ضو ا ن صا د ق، زبیر خا ن کا خطا ب
اتوار 4 ستمبر 2016 16:41
ر ا ولپنڈ ی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) د ر خت ز مین کا ز یو ر ہے ا و ر ما حو ل کو خو شگو ا ر ر کھنے میں ا ن کا کر د ا ر کلید ی ہو تا ہے د ر خت کا ر بن ڈ ا ئی آ کسا ہیڈ جذ ب کر تے ہیں ا و ر آ کسیجن کا ا خر ا ج کر تے ہیں ہم سب کا فر ض ہے کہ سب مل کا د ر ختو ں کی ا فز ا ئش میں ا ضا فہ کر یں ا و ر شجر کا ر ی مہم میں بڑ ھ چڑ ھ کے حصہ لیں د ر ختو ں کی کمی کے با عث عا لمی د ر جہ حر ا ر ت میں ا ضا فہ ہو ر ہا ہے ا گر ا س کو نہ ر و کا گیا تو گلیشیر جلد ی پگلنا شر و ع ہو جا ئیں گے ا و ر بہت سے جز یر ے ز یر آ ب آ سکتے ہیں ا ن خیا لا ت کا ا ظہا ر چیف پیٹر ن پا کستا ن سو یٹ ہو م ز مر د خان ، سا بق ممبر قو می ا سمبلی ا نجم عقیل خا ن،سو سا ئٹی کے سی ا ی ا و ر ا جہ طا ہر،مسلم لیگ (ق) کے ر ہنما ء ر ضو ا ن صا د ق، ا میر جما عت ا سلا می ا سلا م آ با د ز بیر خا ن نے گز شتہ ر وزمقا می سو سا ئٹی کے ز یر ا ہتما م منعقد ہ شجر کا ر ی مہم کی ا فتتا حی تقر یب میں خطا ب کر تے ہو ئے کیا ا س مو قع پر ا یم ڈ ی ا ے پی پی مسعو د ملک، ر ضو ا ن قر یشی،خا لد بھٹی،ر ا جہ ثا قب،کر نل فا ر و ق،چو ہد ر ی سا جد،ا نتخا ب شا ہ ا یڈ و کیٹ ا و ر ڈ ا کڑ مبشر کے علا و ہ جڑ و ا ں شہر و ں سے سیا سی سما جی شخصیا ت نے کثیر تعد ا د میں شر کت کی ، مقر ر ین نے شر کا ء کو تلقین کی کہ سب ملکر شجر کا ر ی کی ا ہمیت کو ہر پلیٹ فا ر م پر ا جا گر کریں تا کہ ہم سب ا پنے ملک پا کستا ن کو خو شگو ا ر ما حو ل میں پھلتا پھو لتا د یکھں تقر یب کے ا ختتا م پر تما م ر ہنما و ں نے پو د ے لگا ئے ا و ر ملکی سلا متی کے لیے مل کے د عا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.