وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کل لاہور آئیں گے

اتوار 4 ستمبر 2016 16:40

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کل بروز( سوموار ) کو این ایف سی ایوارڈ کے اجلاس میں منعقدہ ڈسکشن اجلاس میں شرکت کیلئے لاہو ر آئیں گے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ سندھ لاہور میں ایک روزہ قیام کے دوران این ایف سی ایوارڈ اکے جلاس ،لاہور پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب ، سید یوسف رضا گیلانی کو بیٹے کی بازیابی پر مبارکباد دینے ان کے گھر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لطیف کھوسہ کے گھر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :