احتساب مارچ کیلئے مال روڈ اور دیگر شاہراہوں پرکھڑے کئے گئے کنٹینرز ہٹا دئیے گئے
ضلعی انتظامیہ نے بینرز ، فلیکسز اتار لئے ،شاہراہوں سے گندگی کے ڈھیر بھی اٹھا لئے گئے
اتوار 4 ستمبر 2016 16:38
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) تحریک انصاف کے احتساب مارچ اور جلسے کے شرکاء کی حفاظت کیلئے مال روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پرکھڑے کئے گئے کنٹینرز ہٹا کر ٹریفک کو بحال کر دیا گیا۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف نے تقریباً تین بجے کے قریب جلسے کا اختتام کیا اور کارکنوں کی روانگی کے بعد صبح پانچ بجے کے قریب مال روڈ خالی ہونے کے بعد تمام کنٹینرز ہٹا کر شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔
علاوہ ازیں تحریک انصاف کے کارکنوں کی طرف سے مال روڈ سمیت دیگر شاہراہوں پر ڈالے گئے گند کو صاف کرنے کیلئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کے اضافی ملازمین کی ڈیوٹیاں لگائی گئی اور مال روڈ سے معمول سے ہٹ کر کئی اضافی گاڑیوں پر کوڑا اٹھایا گیا ۔ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مال روڈ اور اس سے ملحقہ شاہراہوں پر تحریک انصاف کے لگائے گئے بینرز اور فلیکسز بھی اتار لئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.