وفاقی اور صوبائی ملازمین عیدالاضحی پر 9چھٹیاں کریں گے
اتوار 4 ستمبر 2016 16:31
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین اس مرتبہ عیدالاضحی پر مجموعی طو رپر 9چھٹیاں کریں گے۔ جبکہ سرکاری سطح پر حکومت اپنے ملازمین کو صرف3چھٹیاں دے گی۔
(جاری ہے)
صوبائی دارالحکومت لاہور میں مقیم پردیسی آبائی علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں منانے کے لئے 9ستمبر بروز جمعہ کو شہر چھوڑ جائیں گے۔
ہفتہ اور اتوار ملازمین کی سرکاری تعطیلات ہوگی پیر کو شہر حج بیت اللہ کی وجہ سے بند رہے گا منگل، بدھ اور جمعرات مورخہ15,14,13عید کی تعطیلات ہونگی اور 16بروز جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ہاف ڈے اور 18,17ستمبر بروز ہفتہ اتوار ویکلی تعطیلات کے باعث پردیسی اپنے آبائی علاقوں میں قیام کریں گے۔ جبکہ18ستمبر بروز اتوار کو پردیسیوں کی واپسی مکمل ہوجائے گی۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.