لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عدم اعتماد ہے ، بلال شیرازی
بڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور مہنگائی حکمرانوں کاعوام کیلئے تحفہ ہے عوام حکمرانوں سے نجات چاہتے ہیں، صدر مسلم لیگ یوتھ ونگ
اتوار 4 ستمبر 2016 16:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما و مسلم لیگ یوتھ ونگ کے مرکزی صدر سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا ہے کہ لاہور کی کامیاب احتساب ریلی حکمرانوں کے خلاف عوام کا عدم اعتماد ہے ، پاکستان مسلم لیگ نے قائدین کی ہدایت پر احتساب ریلی میں بھر پور شرکت کرکے ثابت کردیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ اب بھی مضبوط اور مستحکم جماعت ہے ۔
انہوں نے کہا کہ کرپشن فری پاکستان اور کرپشن کا خاتمہ اب پوری قوم کی مشترکہ آواز بن چکا ہے ۔حکمران پانامہ لیکس میں اپنے خاندان کی آف شور کمپنیوں سے راہ فرار اختیار نہیں کرسکتے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مسلم لیگ ہاؤس میں یوتھ ونگ کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔سید بلال مصطفی شیرازی نے کہا کہ بڑھی ہوئی لوڈ شیڈنگ اور ہوشربامہنگائی حکمرانوں کا عوام کے لیے تحفہ ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.