سیلاب کے سیزن کے دوران کسی بھی محکمے کی طرف سے کوتاہی نا قابل معافی ہے‘وزیر کوآپریٹو
حکومت نے تمام اضلا ع میں قائم وئیر ہاؤسز میں اشیاء خورد و نوش و ضروریہ کا ذخیرہ کر لیا ہے ‘ملک محمد اقبال چنڑ
اتوار 4 ستمبر 2016 16:09
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء ) جنوبی پنجاب کے رودکوہیوں،دریاؤں ،ندی اور نالوں میں پانی کے بہاؤ کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جائے۔سیلاب کے سیزن کے دوران کسی بھی محکمے کی طرف سے کوتاہی نا قابل معافی ہے۔تمام محکموں کے افسران و اہلکاران کسی بھی قسم کی چھٹی سے گریز کریں۔حکومت کی طرف سے فلڈ پلان پر ہمہ وقت عملی اقدامات عمل میں لائے جائیں۔
انتظامیہ پہاڑی ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ پر خصوصی مانیٹرنگ کرے تاکہ کسی بھی صورت حال سے قبل از وقت نمٹا جا سکے ۔اس امر کا اظہارصوبائی وزیرکوآپریٹو ملک محمد اقبال چنڑ نے آج فلڈمینگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ا س مو قع پر ڈی سی او،پولیس افسران، و دیگر محکموں کے سر براہان بھی موجود تھے۔ملک محمد اقبال چنڑ نے کہا کہ حکومت نے تمام اضلا ع میں قائم وئیر ہاؤسز میں اشیاء خورد و نوش و ضروریہ کا ذخیرہ کر لیا ہے تاکہ کسی بھی مشکل وقت میں متاثرین کو فوری ریلیف کی فراہمی عمل میں لائی جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.