پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفدکاصوبائی وزیرمحنت انیسہ زیب سے ملاقات
اتوار 4 ستمبر 2016 15:51
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے وفدنے صوبائی وزیرانیسہ زیب طاہرخیلی سے ملاقات کی۔ وفد نے انیسہ زیب کو چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا، صوبائی وزیر کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی۔ پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کی وفد نے صوبائی وزیر لیبر ومحنت انیسہ زیب طاہر خیلی سے ملاقات کی ہے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر یونین کے چیئرمین ملک نثار ، جنرل سیکرٹری عبدالسلام ، فرحت اللہ ، اقبال خلیل، عبدالرحمن، سرور خان، مومن خان کے علاوہ لیبر ڈائریکٹر عرفان محکمے کے دیگر افسران بھی موجود تھے۔
وفد نے لیبر وزیر محنت و افرادی قوت سے پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے آئین میں ترامیم کے حوالے سے گفتگو کی اور یونین کے آئندہ الیکشن کے حوالے سے پر غور و خوض ہوا۔ لیبر ڈائریکٹر نے کہا کہ جب تک آئین میں ترامیم اور الیکشن نہ ہو تو اس وقت تک یہی کابینہ آئین میں ترامیم اور الیکشن کرنے کا پابند رہیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.