عوام نے فیصلہ کردیا اب کرپٹ عناصر کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں ،ڈاکٹر نوشین حامد
اتوار 4 ستمبر 2016 15:03
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ عوام نے فیصلہ کردیا اب کرپٹ عناصر کو اقتدار میں رہنے کا حق نہیں ۔ عوام کا مطالبہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سوالوں کے جواب دیں۔ تحریک انصاف کے کامیاب احتجاج نے نئی تاریخ رقم کردی ۔ ہمارا یہ احتجاج حکومت کے خلاف ر یفرنڈم ثابت ہوا ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔
عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے اور عید کے بعد فائنل راؤنڈ ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک کرپٹ حکمرانوں کا احتساب نہیں ہوتا۔ عوام کو مایوسی سے نجات دلائیں گے اور ملک میں کرپشن کوہمیشہ کے لئے ختم کردیں گے۔ن لیگ نے ہمیشہ عوامی کے مفاد کو نظر انداز کیا ہے اور ان سے کئے گئے وعدے پورے نہیں کئے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.