پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا

اتوار 4 ستمبر 2016 13:49

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا گیا ۔اس دن کی مناسبت سے ایسوسی ایشن فاردی پروٹیکشن آف حجاب سمیت مختلف مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام سیمینارز اور کانفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں حجاب کی اہمیت اورافادیت پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ۔

متعلقہ عنوان :