پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس آ ٹھ ستمبر کو اسلام آباد میں طلب

اتوار 4 ستمبر 2016 13:32

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) قومی اسمبلی میں قائدحز ب اختلاف سید خورشید شاہ نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے جو 8ستمبر کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا۔جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس پاناما لیکس کے معاملے سے متعلق بلایا گیا ہے

متعلقہ عنوان :