آ رمی چیف جنرل راحیل شر یف کا بھارت کو واضح پیغا م وقت کی ضرورت تھا‘چوہدری محمد ارشد گجر

دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں افوا ج پاکستان کی قر با نیاں قابل فخر ہیں‘پوری قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ ہے

اتوار 4 ستمبر 2016 12:28

سر گو د ہا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 4 ستمبر - 2016ء) انجمن شہریان ( رجسٹرڈ )کے سیکرٹر ی اطلاعات و مقام حیات کے جنر ل کونسلر چوہدری محمد ارشد گجر نے کرسچن کا لونی پشاو ر اور مر دا ن کچہر ی میں خود کش دھما کو ں کی شدید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے اسے بز د لا نہ فعل قرار دیا ہے اور دہشت گر د ی کے نتیجہ میں شہید ہونے وا لو ں کیلئے دعا ئے مغفرت کرتے ہو ئے کہا کہ معصومو ں کا خو ن بہا نے وا لے دہشتگر د ی کا مقصد ملک میں دہشت گر د ی اور وحشت کی فضا پید اکر نا ہے انہوں نے کہا کہ آ رمی چیف جنرل راحیل شر یف کا بھارت کو واضح پیغا م وقت کی ضرورت تھا آ ر می چیف جنرل راحیل شر یف نے دہشتگر د و ں کی کمر توڑ کر ثا بت کر دیا کہ افوا ج پاکستا ن دنیا کی بہتر ی افوا ج ہے اور و ہ دہشت گر د ی کے ناسور کو جڑ سے ا کھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھے گی انہوں نے کہا کہ دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں افوا ج پاکستان کی قر با نیاں قابل فخر ہیں پور ی قو م دہشت گر د ی کے خلا ف جنگ میں افوا ج پاکستا ن کے شا نہ بشانہ ہیں و ہ وقت دور نہیں جب پاکستا ن سے دہشت گر د ی کا مکمل طور پر خا تمہ ہو جا ئے گا -