لاہور پولیس نے احتساب مارچ کے روٹ پر کاروبار اور پیٹرول پمپ بند کر ادئیے

ہفتہ 3 ستمبر 2016 23:04

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 ستمبر ۔2016ء) لاہور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے احتساب مارچ کے روٹ پر کاروبار اور پیٹرول پمپ بند کر ادئیے جس پر شدید احتجاج کیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر احتساب مارچ کے روٹ پر قریب ترین واقعہ تمام دکانیں بند کرا دیں ۔ جبکہ روٹ پر آنے والے پیٹرول پمپ بھی بند کرا دئیے گئے۔ پولیس حکام کا کہنا تھاکہ تمام اقدامات سکیورٹی تناطر میں اٹھائے گئے ہیں