امریکی قونصل خانے کے تحت ساحل سمندر کی صفائی
ساحل سمندر کی صفائی جیسے منصوبوں سے طلبا معاشرتی مسائل سے صرف آگاہی حاصل کرتے ہیں ،برائن ہتھ
ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:48
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) امریکی قونصل خانہ کے زیر اہتمام ساحل سمندر کی صفائی مہم کی گئی جس میں انگلش ایکسزمائیکرو اسکالرشپ پروگرام کے تحت انگریزی تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہونے والے 50طلبا نے حصہ لیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں موجود امریکی قونصل خانے کے تحت ساحل سمندر کی صفائی کا اہتمام کیا گیا جس میں ایکسز مائیکرو اسکالر شپ کے تحت انگیریزی تعلیم میں کامیابی حاصل کرنے والے 50 طلبا نے حصہ لیا۔
اس مہم کا مقصد امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی میزبانی میں 15سے16ستمبر تک واشنگٹن ڈی سی میں آبی حیات کے تحفظ اور ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں منعقد کی جانے والی کانفرنس سے متعلق آگاہی پیدا کرنا تھا۔اس موقع پر قونصل جنرل برائن ہتھ نے کہاکہ ساحل سمندر کی صفائی میں حصہ لے کران طلبا نے شہر کو صاف ستھرا رکھنے کی اہمیت کو واضح کرنے کے ساتھ ساتھ باہمی تعاون کے ذریعے معاشرے کو بہتر بنانے کے جذبے کا بھی اظہار کیاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.