تمام جماعتوں کے سرکاری املاک و دفاتر میں قائم پارٹی دفاتر ختم کیے جائیں ‘ سینیٹر سراج الحق
کراچی کے عوام نے 30سال سے شہر میں تباہی و بربادی کی سیاست دیکھی ہے ،شہر ایک بند گلی میں پہنچ گیا تھا‘کراچی کے تمام شہریوں کو میرٹ کی بنیاد پر ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے جائیں،بے گناہ لوگوں کو بلاوجہ پریشان نہ کیا جائے‘امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 3 ستمبر 2016 22:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی منی پاکستان ہے اور یہاں ملک کے ہر علاقے اور ہر زبان بولنے والے افراد رہائش پذیر ہیں ،مظلوم اور مسائل میں گھرے ہوئے لوگوں کا تعلق ہر زبان اور ہر علاقے سے ہے، جماعت اسلامی نے بلا تفریق مظلوموں کی حمایت اور داد رسی میں ہمیشہ اپنا کردار اد اکیا ہے اور جماعت اسلامی وہ جماعت ہے جو مظلوموں اور مسائل کا شکار عوام کے لیے بہترین انتخاب ہے ، جماعت اسلامی میں شمولیت کی دعوت سب کے لیے ہیں،موجودہ صورتحال میں جماعت اسلامی شہر کراچی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتی کراچی کی تعمیر و ترقی میں جماعت اسلامی کا بنیادی اور تاریخی کردار رہا ہے اور جماعت اسلامی کراچی کی سیاسی و نفسیاتی جذبات کا محور رہی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.