Live Updates

شہباز شریف کا’’سٹی 42‘‘کے سینئر رپورٹر عرفان ملک کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے’’ سٹی42‘‘کے سینئر رپورٹر عرفان ملک کے والد ملک عبدالحمید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :