چینی صوبہ چنگہائی55سالہ تاریخ میں گرم ترین شہر قرار

صوبے کا درجہ حرارت16.4ڈگری سیلیس تک پہنچ گیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:51

شیننگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) چین کے شمال مغربی صوبی چنگہائی کا درجہ حرارت گزشتہ 55سال کے مقابلہ میں سب سے زیادہ اگست میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی محکمہ موسمیات کے مطابق صوبہ چنگہائی کا درجہ حرارت گزشتہ ماہ16.4ڈگری سیلیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ 1961کے بعد سب سے زیادہ درجہ حرارت تھا۔55سال بعد اس صوبے کا موسم انتہائی گرم ترین رہا جو کہ شہریوں کے لئے ناقابل برداشت تھا۔ صوبے کے متعدد حصوں میں گزشتہ مہینے ہیٹ ویب بھی ریکارڈ کی گئی۔

متعلقہ عنوان :