Live Updates

لاہوریوں نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا: مریم نواز کا ٹوئٹ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:50

لاہوریوں نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا: مریم نواز کا ٹوئٹ

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہوریوں نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جانب سے تحریک انصاف کے احتجاج پر ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہوریوں نے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا ہے۔ تحریک انصاف کا احتجاج مکمل طور پر ناکام رہا۔ عوام مسائل کا حل اور کام چاہتے ہیں نہ کہ احتجاج اور دھرنے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات