ملتان میں وکلاکنونشن کے دوران سٹیج ٹوٹ گیا،سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی حادثے سے بال بال بچ گئے

ہفتہ 3 ستمبر 2016 21:36

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء ) ملتان میں وکلاکنونشن کے دوران سٹیج ٹوٹ گیا،جس سے سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی حادثے سے بال بال بچ گئے۔

(جاری ہے)

پیپلز لائرز فورم کے زیراہتمام مقامی میرج کلب میں منعقدہ وکلاء کنونشن میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی خطاب کیلئے روسٹرم پر آتے ہی سٹیج ٹوٹ گیا جس سے سید یوسف رضا گیلانی حادثے سے بال بال بچ گئے۔سابق وزیراعظم خطاب کیلئے آئے تو سٹیج ٹوٹ گیا اور ڈائس گرگیا۔

متعلقہ عنوان :