کراچی،قانون نافذکرنیوالے اداروں کی کارروائیاں، 1 دہشتگرد ہلاک، 7 ملزمان گرفتار
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء ) کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ۔ ماڑی پور میں کالعدم تنظیم کا دہشتگرد مارا گیا۔ لیاری سے گینگ وار کے 3 ملزمان دھر لئے گئے جبکہ نیو کراچی اور درخشاں سے 4 ملزمان پکڑے گئے۔ سی ٹی ڈی نے ماڑی پور میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ٹارگٹڈ کارروائی کی۔
کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد زخمی ہوگیا جوہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا، دہشتگرد کی شناخت عبدالرحمان عرف مفتی کے نام سے ہوئی، ہلاک دہشتگرد کا تعلق کالعدم جند اﷲ سے ہے۔ دوسری جانب لیاری کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کے دوران گینگ وار کے 3 ملزمان گرفتار کر لئے، ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق عذیر بلوچ گروپ سے ہے، ملزمان میں سمیر عرف کوڈو، منور بلوچ اور احمد فراز شامل ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
-
ذاتی رنجش،جیٹھ نے دیگر7افراد کیساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.