پولیس اور رینجرز نے ملکر کراچی شہر کی روشنیاں بحال کی ہیں ،منظور حسین وسان
صنعتکاروں کو ماضی میں سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا تھا تاہم اب امن وامان کی صورتحال بہتر ہے،صوبائی وزیر صنعت و تجارت
ہفتہ 3 ستمبر 2016 20:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔3 ستمبر ۔2016ء) صوبائی وزیر صنعت و تجارت منظور حسین وسان نے سائیٹ ایسوسی ایشن کے دورے کے دوران صنعتکاروں کی تقریب اور میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کے کراچی پاکستان کا صنعتی حب ہے اور منی پاکستان ہے صنعتکاروں کو ماضی میں سیکیورٹی کے مسائل کا سامنا تھا جو کے اب امن وامان کی صورتحال بہتر ہے پولیس اور رینجرز نے ملکر شہر کی روشنیاں بحال کی سندھ بھر میں صنعتی زونز بنانے کا منصوبہ ہے سندھ میں صنعتی زونز کے لئے بیرون ملک کے دورہ بھی کررہا ہوں۔
صوبائی وزیر نے کہا کے 21 ستمبر کو بیلاروس جا رہے ہیں وزیراعلی کے ساتھ ہمیں بھی وقت کی پابندی کرنی ہوگی۔ صوبائی وزیر منظور وسان نے کہا کے امن سے کراچی کو ملک کا منفرد شہر بنا سکتے ہیں پانی، گیس، اور دیگر بنیادی وسائل کی منصفانہ کیلئے کوششیں جاری ہیں ہم خاموش نھی بیٹھے وفاق میں مسائل کے لئے آواز اٹھاتے ہیں جس کے نتائج بھی جلد سامنے آجائینگے سائیٹ کو صاف ستھرا بننے کے لئے ایک کروڑ کا گرانٹ جاری ہوا ہے صنعتکار انڈسٹریز کے باہر کم از کم 20 درخت ضرور لگائیں صفائی ستھرائی بہتر بنانے کے لیے کچرہ انڈسٹریز کے باہر جمع نہیں کیا جائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.