وزیراعظم‘ وزیراعلی سمیت حکومتی ذمہ داران احتساب مارچ اور عوامی تحر یک کے احتجاج کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ معلومات حاصل کرتے رہے

ہفتہ 3 ستمبر 2016 19:21

لاہور /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 ستمبر ۔2016ء) وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلی شہباز شریف اور وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان سمیت دیگر قائدین حکومتی ذمہ داران احتساب مارچ اور عوامی تحر یک کے احتجاج کے حوالے سے لمحہ بہ لمحہ معلومات حاصل کرتے رہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وزیراعظم محمد نواز شریف، وزیراعلی شہباز شریف اور وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان حکومتی اور پارٹی لوگوں کے ذریعے دونوں جماعتوں کے احتجاج کے حوالے سے معاملات لیتے رہے۔

متعلقہ عنوان :