سرچ آپریشن:کرسچن کالونی حملے کے4سہولت کارگرفتارکرلیے۔سکیورٹی ذرائع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:20

سرچ آپریشن:کرسچن کالونی حملے کے4سہولت کارگرفتارکرلیے۔سکیورٹی ذرائع

چارسدہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء): سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن میں کرسچن کالونی حملے کے 4سہولت کار گرفتار کرلیے ہیں۔

(جاری ہے)

سکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کے علاقے کس کورونہ میں سرچ آپریشن کیا،جس کے دوران 4مبینہ سہولت کارگرفتار کرلیے گئے ہیں۔گرفتار ملزمان کرسچن کالونی حملے کے سہولت کار ہیں۔