Live Updates

پی ٹی آئی اورعوامی تحریک کااحتجاج:وزیراعلیٰ پنجاب کوقومی خزانے کو نقصان کی رپورٹ ارسال

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 ستمبر 2016 18:04

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) :وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کو تحریک انصاف اور عوامی تحریک کی احتجاجی ریلیوں سے قومی خزانے کو نقصان کی رپورٹ ارسال کردی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق رپورٹ میں کہا گیاہے کہ لاہور میں 4ارب جبکہ راولپنڈی میں ایک ارب روپے کا نقصان ہوا۔تجارت بند ہونے سے 5ارب 15کروڑ روپے کا نقصان ہوا۔اسی طرح میٹروبس کی بندش سے لاہور میں 21لاکھ جبکہ راولپنڈی میں 16لاکھ کا نقصان ہواہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات