ضلع وسطی اورغربی میں ایم کیوایم کے مزید3غیرقانونی دفاترزگرادیے گئے

ایم کیوایم کے23اگست سے3ستمبرتک59غیرقانونی دفاترزگرائے جاچکے ہیں۔جبکہ 218دفاترز کو سیل کیا جاچکا ہے۔ذرائع پولیس

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 ستمبر 2016 17:41

ضلع وسطی اورغربی میں ایم کیوایم کے مزید3غیرقانونی دفاترزگرادیے گئے

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 ستمبر2016ء) :ایم کیوایم کے ضلع وسطی اور غربی میں مزید 3دفاترز گرا دیے گئے ہیں،جبکہ ایم کیوایم کے اب تک سینکڑوں دفاترز سیل بھی کیے جاچکے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کا گلبرگ میں واقع سیکٹر آفس اور الیکشن آفس بھی گرادیاگیاہے۔ایم کیوایم کے 23اگست سے 3ستمبر تک 59غیرقانونی دفاترز گرائے جاچکے ہیں۔جبکہ 218دفاترز کو سیل کیا جاچکا ہے۔

متعلقہ عنوان :