وزیر اعظم آزاد کشمیرکی مردان خود کش دھماکے کی شدید مذمت

ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:20

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے مردان خود کش دھماکے کی شدید مذمت کی ۔ وزیر اعظم نے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے گہری ہمدردی کا اظہا ر کیا ۔