سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی تقریب میں‌شرکت، روسٹرم پر آتے ہی اسٹیج ٹوٹ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 15:09

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی تقریب میں‌شرکت، روسٹرم پر آتے ہی ..

ملتان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی پیپلز لائرز فورم کی تقریب میں شریک ہوئے جہاں روسٹرم پر پہنچتے ہی اسٹیج ٹوٹ گیا۔ سابق وزیر اعظم کے اسٹیج پر بیٹھتے ہی روسٹرم گرا اور پھر تمام مائیک بھی گر گئے۔

متعلقہ عنوان :