چین نے آب و ہوا کی تبدیلی بارے پیرس معاہدے کی توثیق کر دی

ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:59

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 ستمبر۔2016ء) چینی رکن پارلیمنٹ نے آب و ہوا کی تبدیلی کے بارے میں پیرس معاہدے کی توثیق کر دی ہے ، چینی قانون سازوں نے پیر س معاہدے کی توثیق نیشنل پیپلز کانگریس کی سٹینڈنگ کمیٹی کے ختم ہونے والے دو ماہی اجلاس کے موقع پر کی ، یہ اس معاہدے کی تیسری دستاویز ہے جس میں آب و ہوا کی تبدیلی کے بارے میں اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی روشنی میں تبادلہ خیال کیا گیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :