راولپنڈی میں راستے بند ، خاتون مریضہ ایمبولینس میں دم توڑ گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 14:12

راولپنڈی میں راستے بند ، خاتون مریضہ ایمبولینس میں دم توڑ گئی

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء): راولپنڈی میں راستے بند ہونے کی وجہ سے خاتون مریضہ ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ایمبولینس مریڑ چوک پر ٹریفک جام میں پھنس گئی جس کی وجہ سے بروقت طبی امداد نہ ملنے کے سبب خاتون مریضہ ایمبولینس میں ہی دم توڑ گئی۔