فرانس :پوپ فرانس نے مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دے دیا

ہفتہ 3 ستمبر 2016 12:47

پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 ستمبر۔2016ء) پوپ فرانس نے مدر ٹریسا کو سینٹ قرار دے دیا غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مدر ٹریسا کو بعد از مرگ یہ اعزاز کیتھولک مسیحوں کے پیشوا پوپ فرانس دینے کا اعلان کریں گے۔

(جاری ہے)

مدر ٹریسا کا تعلق البانیہ سے تھا اور انہوں نے بھارت میں اپنی زندگی کا بڑا وقت گزار کر دکھی انسانیت کی خدمت کی اور عالمی شہرت پائی تھی۔انہیں 1979 میں نوبل امن انعام بھی دیا گیا تھا۔ مدر ٹریسا کا انتقال1997 میں کولکتہ میں ہوا تھا

متعلقہ عنوان :