وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان پہنچ گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:56

مردان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء) : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان مردان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ گذشتہ روز ہوئے مردان حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کریں گے۔

(جاری ہے)

چوہدری نثار علی خان حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین سے بھی ملاقات کر کے اظہار تعزیت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :