امریکا میں تیز رفتارٹرک دریا میں جاگرا،زخمی ڈرائیور اسپتال منتقل

ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:52

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 ستمبر۔2016ء) امریکا میں ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث دریا میں جاگرا۔ٹرک کو دریا سے نکال لیا گیا اور متاثرہ شخص کو اسپتال پہنچادیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ امریکا میں ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث دریا میں جاگرا۔امریکی ریاست میساچوسٹس کے علاقے میں ایک شخص تیز رفتاری کے باعث ٹرک پر قابو نہ رکھ سکا اور ٹرک سمیت دریا میں جاگرا۔حکام کے مطابق ٹرک کو دریا سے نکال لیا گیا اور متاثرہ شخص کو اسپتال پہنچادیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :