راولپنڈی : لال حویلی جانے والے تمام راستے سیل کر دئے گئے۔ ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:30

راولپنڈی : لال حویلی جانے والے تمام راستے سیل کر دئے گئے۔ ترجمان

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 ستمبر2016ء): لال حویلی جانے والے تمام راستے بند کر دئے گئے ہیں۔ ترجمان لال حویلی نے بھی حویلی کے سیل ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کنٹینر لگا کر تمام راستے بند کر دئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق شیخ رشید آج دوپہر ایک بجے لال حویلی میں پریس کانفرنس کریں گے۔