کراچی،لیاری سے 18 افراد کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار
ہفتہ 3 ستمبر 2016 11:28
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور لیاری پولیس نے سنگولین اور جمن شاہ پلاٹ میں گینگ وار ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرسرچ آپریشن کیاجس کیدوران 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزمان کی شناخت سمیر کوڈو، منور بلوچ اور احمد فراز کے ناموں ہوئی جن کا تعلق لیاری گینگ وار عزیر گروپ سے ہے۔ ملزمان کی نشاندہی پر جمن شاہ پلاٹ کی کچرا کنڈی سے مدفن اسلحہ برآمد کیا گیا ہے جس میں کلاشنکوف، رائفلیں اور سینکڑوں مختلف بور کی گولیاں شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان گینگ وار ملزم سکندر عرف سکو کے والد سمیت 18 سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.